Urdu Shayari On Love

Urdu Shayari On Love 2025: Pure Emotions

Urdu Shayari On Love invites readers into a realm where language dances with emotion, creating an art form that deeply resonates with the heart. This genre of poetry has proven to be a vital outlet for affection, longing, and connection, making it an essential part of romantic traditions. 

By immersing yourself in this article, you’ll uncover the beauty and depth of Urdu Shayari, gaining insights into its significance in both historical and contemporary contexts.

You can also read: Good Night Love Shayari

लव शायरी नई

تمہارے ہونٹوں پہ

میرے ہونٹوں کی تشنگی کے

سراب ہوں گے

‏تمہاری آنکھوں میں

میری نیندوں کی حکمرانی سفر کرے گی

کاش کہ مل جائے مجھے مقدر کی سیاہی اور قلم

لمحے لمحے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیے

تیری محبت میں یہ کیسا احساس ہے

تو دور ہو کر بھی میرے دل کے پاس ہے

میں تیری تمنا کو دل سے مٹاؤں کیسے

تو سمندر ہے اور مجھے تیری پیاس ہے۔

Love Sher Shayari

اپنے دل سے کہہ دو کسی اور کی محبت کا نہ سوچے

ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری زندگی چاہنے کیلئے۔

سوال کچھ بھی ہو جواب تم ہو

راستہ کوئی بھی ہو منزل تم ہو

دکھ کوئی بھی ہو خوشی تم ہو

غصہ کتنا بھی ہو پیار تم ہو

کیونکہ تم ہی ہو اب تم ہی ہو

تم جب بھی ملا کرو نظریں اٹھا کر ملا کرو

مجھے پسند ہے تمہاری آنکھوں میں اپنا چہرہ

Urdu Love Shayari

پانے سے کھونے کا مزہ اور ہے

بند آنکھوں میں رونے کا مزہ اور ہے

آنسوں بنے لفظ اور لفظ بنے غزل

اور اس غزل میں تیرے ہونے کا مزہ اور ہے

تم کو پانے کی تمنا میں گزری ہوتی

ایک جان اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی

Urdu Shayari On Love

گر مجھ سے محبت ہے تو روکتے کیوں ہو

تنہائی میں میرے بارے میں سوچتے کیوں ہو

اگر منزل جدائی ہے تو جانے دو مجھے

لوٹ کر کب آؤ گے پوچتے کیوں ہو

اتنا بھی خوبصورت نہ ہوا کر اے موسم

اب ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا

نازک ہونٹوں کو دانتوں سے چبایا جا رہا ہے

بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ہے

ایک بوسئہ رخسار کی تو ساری بات ہے

معاملہ خوامخواہ بڑھایا جا رہا ہے

Urdu Shayari Love

کوئی جرم نہیں عشق جو دنیا سے چھپائیں ہم

ہم نے تمہیں چاہا ہے ہزاروں میں کہیں

قسمت پہ ناز ہے تو وجہ تیری محبت

خوشیاں جو پاس ہے تو وجہ تیری محبت

میں تجھ سے محبت کی طلب کیسے نہ کروں

چلتی جو سانس ہے تو وجہ تیری محبت

Love Shayari Urdu

نفرت کی آگ کو محبت کے لہو سے بجا دینا فطرت ہے ہماری

ہم وہ پاگل لوگ ہیں جنھیں کسی کی نفرت سے بھی پیار ہوجاتا ہے

کچھ سوچوں تو تیرا ہی خیال آتا ہے

کچھ بولوں تو تیرا ہی نام آتا ہے

کب تک میں چھپاؤں اپنے دل کی بات

اسکی ہر ادا پے ہمیں پیار آتا ہے

Romantic Shayari In Urdu

کتنے مجبور ہیں ہم محبت کے ہاتھوں

نہ تجھے پانے کی اوقات نہ تجھے بھول جانے کا حوصلہ

اگر میں زندگی میں تمہیں ایک چیز دے سکتی

تو میں تمہیں اپنی آنکھوں سے اپنے آپکو دیکھنے کی

صلاحیت دینا چاہوں گی تب ہی تمہیں احساس ہوگا

کہ تم میرے لیئے کتنے خاص ہو

Conclusion

Urdu Shayari on love is a profound expression that transcends cultural barriers and speaks to the universal experiences of affection and longing. Each couplet serves as a reminder of the emotional depth that love entails, inviting readers to reflect on their own relationships. 

The lyrical beauty of Urdu poetry not only enriches the literary landscape but also offers a unique platform for communicating the nuances of love.

Similar Posts

Leave a Reply